حید ر آ باد 12 جو لا ئی (ایجنسیز) تلنگا نہ جوا ئنٹ ایکشن کمیٹی او ر سیا سی پا ر ٹیو ں کے بند کی ا پیل پر تلنگا نہ کے مختلف علا قو ں میں عا م ز ند گی پر اثر پڑا ہے۔ بند کی ا پیل اے پی ر ی آ ر گنا ئز یشن ( ا منڈ منٹ) بل 2014 کے تحت کھمم کے سا ت منڈ لو ں کو ریا ست آ
ند ھر ا پر دیش کو حو الے کر نے کے خلا ف کی گئی ہے۔ بند پر امن طو ر منا یا جا ر ہا ہے جبکہ اشو ا پو ر م ضلع کھمم میں پتھر او کے ا کا د کا و اقعا ت کی ا طلا ع ملی ہے۔ تلنگا نہ کے تما م ضلعو ں میں پر امن طو ر پر بند منا نے کی اطلا ت ہیں ۔ حید رآ باد و سکند ر آ با د میں بند کے دور ان تما م اسکو لس ‘ کا لجس اور بینک بند ہیں۔ِِ